رابطہ کیجیے

یہ ایک اوپن سورس ڈیٹا بیس ہے۔ اس ڈیٹا بیس پر موجود مواد کو وسعت دینے کے لیے، وقت کے ساتھ ساتھ اس میں مزید مصدقہ اور قابل اعتبار معلومات کا اضافہ کیا جائے گا۔ اگر آپ وکیل، صحافی، محقق یا انسانی حقوق کے کارکن ہیں، یا پاکستان میں سزائے موت کے استعمال میں دلچسپی رکھتے ہیں تو اس ڈیٹا بیس کو بہتر بنانے کے لیے بلاجھجھک ہم سے رابطہ کیجیے۔

پھانسیوں سے متعلق تازہ ترین اطلاعات وصول کرنے کے لیے: سبسکرائب کریں

Send us a message